امام ابن الجوزي رحمه الله فرماتے ہیں:
تّأمّلتُ وُقُوعَ الشّدائِدِ بالمُؤمِنِ،وَوَجْهَ الحِكْمَةِ في ذلك؛ فَوَجَدْتُ المُرادَ إقَامَةَ القَلْبِ على بابِ الرّبِّ سبحانه وتعالى.
میں نے مؤمن پر سختیوں کے وقوع اور ان میں حکمت کے پہلو پر غور کیا،تو پایا کہ اس کا مقصد دل کو رب سبحان و تعالیٰ کے دروازے پر قائم رکھنا ہے۔
صيد الخاطر (٤٠٢)
جمع و ترتیب : ابو محمد عنایت الله


