...

خلافت اربعہ پر طعنہ زنی کرنے والوں کی مذمت و گمراہی ۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ الله فرماتے ہیں:

وذلک انہم یومنون أن الخلیفۃ بعد رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم ابو بکر، ثم عمر، ثم عثمان، ثم علی رضی اللہ عنہم، ومن طعن فی خلافۃ احد من ھولاء، فہو أضل من حمار اھلہ

اہل سنت اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ابو بکر، پھر عمر، پھر عثمان اور پھر علی رضی اللہ عنہم اجمعین مسلمانوں کے خلیفہ ہیں

ان میں سے کسی ایک کی خلافت میں طعنہ زنی کرنے والا اپنے گھریلو گدھے سے بھی بڑھ کر گمراہ ہے۔

عقیدہ واسطیہ بشرح ابن باز ص۱۱۳

ترجمہ و ترتیب: ابو محمد عنایت الله