دین کا علم حاصل کرنے میں احتیاط کا پہلو اختیار کرنا ۔
شیخ صالح الفوزان رحمہ اللہ فرماتے ہیں
دعاة الضلال في وقتنا الحاضر أكثر من دعاة الهدي فلا يغتر بهم
دور حاضر میں گمراہی کی طرف بلانے والے (داعی) بہت زیادہ ہیں ہدایت کی طرف بلانے والوں کی بنسبت پس ان سے دھوکہ نہ کھایا جائے۔
شرح اصول الایمان:ص،410
جمع وترتیب: ابو محمد عنایت الله