...

استقبال رمضان کی بشارت ۔

شيخ ابن باز رحمه الله فرماتے ہیں

📝 *وكان النبی ﷺ يبشر أصحابه بدخول رمضان ويقول لهم : أتاكم شهر رمضان شهر بركة ، ينزل الله فيه الرحمة،ويحط الخطايا ويستجيب الدعاء ، ويباهي الله بكم ملائكته ، فأروا الله من أنفسكم خيرا ، فإن الشقي من حرم فيه رحمة الله

رسول اللہ ﷺ اپنے اصحاب کو رمضان کے آنے کی خوشخبری دیا کرتے تھے اور ان سے فرماتے تھے کہ تمہارے پاس ماہ رمضان آرہا ہے برکت والا مہینہ جس میں اللہ تعالی اپنی رحمت نازل کرتے ہیں گناہوں کو مٹاتے ہیں دعائیں قبول کرتے ہیں اور اللہ تعالی تمہاری وجہ سے فرشتوں میں فخر کرتے ہیں پس اللہ تعالی کو اپنی طرف سے اچھا کر کے دکھاؤ بس بلاشبہ بد بخت وہ ہے جو اس میں اللہ کی رحمت سے محروم ہو گیا

. فتاوی اسلامیہ(ج 2 ص.146.147)