...

استقبالِ رمضان بذریعہ توبہ ۔

سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز رحمہ الله فرماتے ہیں۔

نصيحتي للمسلمين جميعاً أن يتقوا الله جل وعلا وأن يستقبلوا شهرهم العظيم بتوبة صادقة من جميع الذنوب” .
میری تمام مسلمانوں کو یہ نصیحت ہے کہ وہ اللہ جل وعلا سے ڈریں اور اپنے اس عظیم مہینے کا استقبال تمام گناہوں سے سچی توبہ کرنے کے ساتھ کریں.

جمع و ترتیب : ابو محمد عنایت الله