...

جو چیز مومن اپنے لیے پسند کرے وہی اپنے مسلمان بھائی کے لیے پسند کرے ۔

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللهﷺ نے فرمایا۔
«لاَ يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ، حَتَّى يُحِبَّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ»
تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو اپنے نفس کے لیے چاہتا ہے۔
[صحیح البخاری، ح:۱۳]

جمع و ترتیب : ابو محمد عنایت الله