رمضان المبارک کے روزوں کی فضیلت ۔

سیدنا ابوھریرہ سے مروی ہے کہ رسول ﷺ نے فرمایا،
” مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ”.
[صحیح البخاری، ح: 38]

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رکھے اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں۔

جمع و ترتیب : ابو محمد عنایت الله