الله کی راہ میں شہادت کا سوال کرنا ۔
سہل بن حنیف نے اپنے والد کے واسطے سے اپنے دادا سے روایت کی کہ رسول اللهﷺ نے فرمایا:
” مَنْ سَأَلَ اللَّهَ الشَّهَادَةَ بِصِدْقٍ بَلَّغَهُ اللَّهُ مَنَازِلَ الشُّهَدَاءِ، وَإِنْ مَاتَ عَلَى فِرَاشِهِ “
جو شخص سچے دل سے اللہ کی شہادت مانگے، اللہ اسے شہداء کے مراتب تک پہنچا دیتا ہے، چاہے وہ اپنے بستر ہی پر کیوں نہ فوت ہو۔
{صحیح مسلم ، ح:4930}
جمع و ترتیب : ابو محمد عنایت الله


