سنت کی ایک بہترین مثال ۔
امام مالک وغیرہ سلف صالحین کہا کرتے تھے
اَلسُّنَّهُ كَسَفِيْنَةِنُوْحٍ، مَنْ رَكِبَهَا نَجَا، وَمَنْ تَخَلَّفَ عَنْهَا غَرِقَ،،
سنتِ رسول صلى الله عليه وسلم كي مثال كشتی نوح جیسی ہے، جو اس پر سوار ہوا , نجات پا گیا جو اس سے پیچھے رہا ڈوب گیا۔
(جدید مناہج کی حقیقت،
لشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ ص:176)
جمع و ترتیب : ابو محمد عنایت الله


