قیام اللیل (صلواۃ التراویح) کی فضیلت ۔
سیدنا ابوھریرہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللهﷺ نے فرمایا
((مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ))
رواه البخاري (37)، ومسلم (759).
جس نے بحالت ایمان اور ثواب کی امید سے رات کا قیام کیا تو اس کے سابقہ گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔
جمع و ترتیب : ابو محمد عنایت الله