بدعت کی مذمت ۔
رسول الله ﷺ نےفرمایا
(اِنَّ اللّٰہَ اِحْتجَز التوَّبْةَ عَنْ صَاحِبِ کُلِّ بِدْعَةٍ ))
(سلسلسہ صحیحہ للالبانی 1620)
”اللہ تعالیٰ نے ہر بدعتی سے توبہ کو روک لیا ہے۔“
شیخ صالح بن فوزان فرماتے ہیں،
اس میں شک نہیں کہ بدعت گناہ سے بدتر ہے اور بدعتی کا خطرہ لوگوں پر گناہ گار کے خطرہ سے بھی زیادہ ہے،
اسی لیے سلف نے کہا ہے
اِقْتِصَادٌ فِیْ سُنَّۃٍ خَیْرٌ مِّنْ اِجْتہَادٍ فِیْ بِدْعَۃٍ۔
سنت میں میانہ روی بدعت میں جدوجہد سے بہتر ہے۔
جدید مناہج کی حقیقت، ص:۹۷
جمع و ترتیب : ابو محمد عنایت الله


