امت محمدیہﷺ کی شرک میں مبتلا ہونے کی پیش گوئی ۔
قَالَ الَّذِينَ غَلَبُوا عَلَى أَمْرِهِمْ لَنَتَّخِذَنَّ عَلَيْهِمْ مَسْجِدًا [الكهف:21]
ان کے سرکردہ لوگوں نے کہا کہ ہم تو انکی غار پر ضرور مسجد (عبادت گاہ ) بنائیں گے۔
الشیخ صالح بن عبدالعزیز بن محمد بن ابراھیم آل الشیخ
اس آیت کی شرح میں فرماتے ہیں،
جیسے ان لوگوں نے صالحین کی تعظیم میں غلو کیا،
اور ان کی غار پر اور قبروں پر مسجد بنا لی، یہ امت بھی ضرور ایسے کام کرے گی، کیونکہ سابقہ امتوں نے جو بھی شرکیہ خصلت اختیار کی، نبیﷺ کی پیش گوئی کے مطابق یہ امت اس کو ضرور اختیار کرے گی۔
[غایۃ المرید فی شرح کتاب التوحید, ص:۱۴۴]
جمع و ترتیب : ابو محمد عنایت الله


